A collection of best new 2 lines urdu Sad Shayari is available for Urdu and Hindi poetry lovers. In this Collection you can find love, akelapan Shayari. Each poem has been separated with proper heading world. Readers and Urdu poetry lovers can find their specific poem easily without any wastage of time of the famous Urdu and Hindi poets.

Ankhie

ہم نے اُس کو اِتنا دیکھا جتنا دیکھا جا سکتا تھا

پھر بھی دو آنکھوں سے کیا دیکھا جا سکتا تھا

Chehra

ہم نے دیکھا ہے بہت غور سے

تیری چہرے پر تیرے آنکھیں کمال کرتی ہیں

Sada

کان تیرے صداوں کو ترس گئے

یہ آنکھیں تیرے دید کے فاقوں سے مرگئے

Ankhee

تیری آنکھیں بتا رہی ہے سب

کیا ضرورت ہے مسکرانے کی

Nazar

آنکھیں دو ہیں مگر آتا ہے ایک نظر

آنکھوں سے ہی سیکھ لیجئے یہ توحیدِ دلبرانہ

Andehra

فقط باتیں اندھیروں کی محض قصے اجالوں کی

چراغ آرزو لیکر نہ تم نکلے نہ ہم نکلے

Khuda

ہر شخص ہے خدا بننے میں مصروف

یہ تماشہ بھی خدا دیکھ رہا ہے

Laho

عذاب دید میں آنکھیں لہو لہو کر کے

میں شرمسار ہوا تیری جستجوں کرکے

Kirdar

تم کو کردار بدلنے میں مہارت ہے مگر

کیا کروگے جو کہانی بدل دی ہم نے

Dil

اور کیا دیکھنے کو باقی ہے

آپ سے دل لگا کے دیکھ لیا

Bohat

بہت بھیڑ تھی اُنکے دل میں

خود نہ نکلتے تو نکال دیے جاتے

Dard

مجھے ہر درد عزیز ہوتا

تم اگر درد آشنا ہوتے

Wasi shah

اداسیوں سے وابستہ ہے یہ زندگی میری وصی

خدا گواہ ہے کے پھر بھی تجھے یاد کرتے ہیں

zindagi

زندگی اب کے مرا نام نہ شامل کرنا

گُر یہ طے ہے کہ یہی کھیل دوبارہ ہوگا

Soch

ذرا سوچ کے دل توڑا کرو صاحب

ہر گناہ کی بخشش نہیں ہوتی

Gham

دیدنی ہے شکستگی دل کی

کیا عمارت غموں نے ڈھائی ہے

Jannat

ہم کو معلوم ہے جنت کی حقیقت لیکن

دل کے خوش رکھنے کو غالبؔ یہ خیال اچھا ہے

Mirza Ghalib (مرزا غالب)

عشق نے غالبؔ نکما کر دیا

ورنہ ہم بھی آدمی تھے کام کے

Sadgi

اس سادگی پہ کون نہ مر جائے اے خدا

لڑتے ہیں اور ہاتھ میں تلوار بھی نہیں

Talluq

قطع کیجیے نہ تعلق ہم سے

کچھ نہیں ہے، تو عداوت ہی سہی

Intekhab

کُھلتا کسی پہ کیوں مرے دل کا معاملہ

شعروں کے انتخاب نے رسوا کیا مجھے

Khabar

ہم وہاں ہیں جہاں سے ہم کو بھی

کچھ ہماری خبر نہیں آتی

Dard

درد ہو دل میں تو دوا کیجیئے

دل ہی جب درد ہو تو کیا کیجیئے

Kamaal

دُکھ دے کر سوال کرتے ہو

تُم بھی غالب کمال کرتے ہو

Ishq

رونے سے اور عشق میں بے باک ہو گئے

دھوئے گئے ہم اتنے کہ بس پاک ہو گئے

Khushi

رنج اٹھانے سے بھی خوشی ہو گی

پہلے دل درد آشنا کیجیے

Maut

موت آ جائے غالبؔ

دل نا آئے کِسی پہ

Muft

ہم نے مانا کہ کچھ نہیں غالب

مفت ہاتھ ائے تو برا کیا ہے

Tamasha

بنا کر فقیروں کا ہم بھیس غالب

تماشائے اہل کرم دیکھتے ہیں

Zindagi

زندگی اپنی جب اس شکل سے گزری غالب

ہم بھی کیا یاد کریں گے کہ خدا رکھتے تھے

Khuda

جب کے تجھ بن نہیں‌کوئی موجود

پھر یہ ہنگامہ اے خدُا کیا ہے

Raat

موت کا ایک دن معین ہے

نیند کیوں رات بھر نہیں آتی

Mirza Baig Asad Ullah Khan Ghalib

یہ مسائل تصوف یہ تیرا بیان غالب

تجھے ہم ولی سمجھتے جو نہ بادہ خوار ہوتا

Mohabbat

میرا قلم میرے جذبات سے واقف ہے اتنا غالب

کہ میں لفظ محبت لکھوں تو تیرا نام لکھا جاتا ہے

Wafa

ہم کو ان سے وفا کی ہے امید

جو نہیں جانتے وفا کیا ہے

Rona

بے وجہ نہیں روتا عشق میں کوئی غالب

جسے خود سے بڑھ کے چاہو وہ رلاتا ضرور ہے

Taqdeer

بس ختم کریہ بازی عشق غالب ؔ

مقدر کے ہارے کبھی جیتانہیں کرتے

Be khudi

بے خودی بے سبب نہیں غا لبؔ

کچھ تو ہے،جس کی پردا داری ہے

Kahani

کب وہ سنتا ہے کہانی میری

اور پھر وہ بھی زبانی میری

Baat

ہر بات پے کہتے ہو تم کہ تو کیا ہے

تمھیں کہوں کہ یہ انداز گفتگوں کیا ہے

Sorat

اچھی صورت بھی کیا بری شے ہے

جس نے ڈالی بری نظر ڈالی

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top